: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوٹہ، 28 فروری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کوٹہ میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی آئی آئی ٹی ) کے تیسرے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ یہ تقریب پہلی بار کوٹہ کیمپس میں منعقد ہو رہی ہے، جو کہ ایک اہم بات ہے کانووکیشن
کے مہمان خصوصی برلا نے فارغ التحصیل طلباء کو ان کی کامیابیوں پر مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کی خواہش کا اظہار کیا انہوں نے آئی آئی آئی ٹی، کوٹہ کے محنتی اور ہونہار طلباء کی کوششوں اور ان کی رسمی تعلیم کی کامیاب تکمیل میں ان کے والدین اور اساتذہ کے بے پناہ تعاون کی تعریف کی۔