: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 9 نومبر (یواین آئی) اخلاقی اور انسانیت پر مبنی پیشہ وارانہ تعلیم پرزور دیتے ہوئے ہند گرو اکیڈمی کے بانی ڈائرکٹر نور نواز خاں نے کہا کہ ہماری اکیڈمی کا مقصد صرف
ڈاکٹر اور ا نجنیئر بنانانہیں بلکہ اس کے ساتھ ہی انسانیت کی تعلیم اور اخلاق پر مبنی اقدار کی نشوو نما بھی ہے انہوں نے یہ بات آج یہاں ایک پریس کانفرنس ’مدنی 100‘ پروگرام لانچ کرتے ہوئے کہی۔