: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 21 جولائی (یو این آئی) شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبا نے احتجاج کیا- یونیورسٹی کے انجینرنگ کالج الومنی لکچردینے کے لیے وائس چانسلر پروفیسر
رویندر پہنچے تھے، ان کی آمد کی اطلاع کے ساتھ ہی طلبا بھی وہاں پہنچ گئے اور ان سے ملاقات کی کوشش کی تاہم ان کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی جس پر ان طلبا نے احتجاج شروع کردیا-