the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد23اکتوبر(یواین آئی)شہرحیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کا کانوکیشن 27اکتوبرکو منعقد کیاجائے گا۔
تقریبا دو سال کے بعد یہ کانوکیشن منعقد کیاجارہا ہے جس میں پی جی، ایم فل، پی ایچ ڈی کورسس



کے 80گولڈ میڈلس میرٹ حاصل کرنے والے طلبہ کو پیش کئے جائیں گے۔
یونیورسٹی کے عہدیداروں کے مطابق تعلیمی سال 2018-19اور2019-20 کے انڈرگریجویٹ گولڈ میڈلس کانوکیشن کے بعد یونیورسٹی سے متعلقہ کالجس حاصل کرلیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.