: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،6اکتوبر(یواین آئی)معروف شاعر اور نقاد مظہرامام کی یاد میں ’’ مظہرامام یادگاری سلسلہ 2023‘‘ کا انعقاد 7اکتوبر بروز سنیچرکو ایوان غالب میں ہونے جارہاہے اس موقع
پر مختلف ادبی وشعری پروگرام کا اہتمام کیاگیاہے پروگرام کا آغاز دن میں ڈھائی بجے سیمینارسےہوگا جس کے چیئرمین پروفیسر قاضی جمال حسین اور پروفیسر کوثر مظہری مہمان خصوصی ہونگے ۔