: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2نومبر(یو این آئی) سنٹرل کونسل فار ریسرچ اِن یونانی میڈیسن (سی سی آر یو ایم)، وزارت آیوش، حکومت ہند دیانتداری کو فروغ دینے کے لیے 31 اکتوبر سے 6 نومبر 2022
کے دوران وِجیلنس بیداری ہفتہ منا رہا ہے وِجیلنس بیداری ہفتہ کا آغاز پروفیسر عاصم علی خان، ڈائریکٹر جنرل، سی سی آر یو ایم نے دیانتداری برتنے کا حلف دِلا کر کیا۔