: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / لکھنؤ، 30 اگست (یو این آئی) سنٹرل کونسل فار ریسرچ اِن یونانی میڈیسن (سی سی آریوایم)، نیشنل میڈیسنل پلانٹس بورڈ (این ایم پی بی)،وزارت آیوش، حکومت ہند کے تعاون سے اپنے تحقیقی ادارہ سنٹرل ریسرچ انسٹی آف یونانی میڈیسن (سی آر آئی یوایم)، لکھنؤ میں
'دانشورانہ املاک کے حقوق' پرآج ایک قومی سیمینار کا انعقاد کیا مسٹر پرمود کمار پاٹھک،اسپیشل سکریٹری، وزارت آیوش نے اس تقریب کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرتے ہوئے کہا کہ وزارت آیوش کے اغراض و مقاصد اور یونانی طب کی ہمہ جہت ترقی میں اس کے تعاون پر روشنی ڈالی۔