: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 2 اکتوبر (یو این آئی) غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سیفی سرونجی اور محترمہ استوتی اگروال کی مرتبہ کتاب ’خالد محمود: شخصیت اور ادبی خدمات‘ پر مذاکرے کا ایوان غالب میں انعقاد کیا گیا اس
مذاکرے کی صدارت سابق چیف الکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے کی انھوں نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ خالد محمود صاحب سے میں پہلے بھی واقف تھا لیکن اس کتاب کے ذریعے ان کی شخصیت کے تمام پہلو مجھ پر روشن ہو گئے ہیں۔