the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،17جون(یواین آئی) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) حلقہ تلنگانہ کے شعبہ ایجوکیشن کیرئیر گا ئیڈنس سیل (ای سی جی سی)کی جانب سے بیرونی ممالک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کیلئے19جون کو آن لائن لکچر کا اہتمام کیاجارہا ہے۔
بیرون ممالک کی



یونیورسٹیز میں ہندوستانی طلبہ کے لئے کیا مواقع ہیں اور کیسے ان میں داخلہ لیا جاسکتا ہے اس سلسلہ میں رہنمائی اور معلومات کے لئے یہ پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
اس پروگرام کے مہمان خصوصی ترکی کی یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر جناب ابرار علی سید ہوں گے جو بذریعہ زوم آن لائن مخاطب کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.