the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد ۔ 28 / سپتمبر  (پریس نوٹ) اس سال تعمیر ملت کے 73 ویں یوم رحمتہ اللعالمین تقاریب کے ضمن میں اسپورٹس کے مقابلوں کے لئے افتتاحی تقریب جمعرات 29 / سپتمبر 3 بجے شام ریڈ ہلز پلے گراؤنڈ نزد لکڑی کا پل پر منعقد ہوگی ۔ 

ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے تعاون سے کل ہند مجلس تعمیر ملت اس سال منائے جانے والے 73 ویں یوم رحمت اللعالمین تقاریب کی تیاریوں میں لگی ہے ۔  ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے منیجنگ ڈائریکٹر انور احمد نے اسپورٹس کے مقابلوں میں حصہ لینے والی ٹیموں اور ان کے زمہ داران کو اس تقریب میں حصہ لینے کی دعوت دی ہے ۔

 اس سال



میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ضمن میں تعمیر ملت کی جانب سے منعقدہ یوم رحمتہ اللعالمین تقاریب میں تحریری ، تقریری کوئز اور قرات قرآن مقابلوں کے ساتھ ہی ساتھ کھیل کود اور ٹیکنالوجی کے مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ اسپورٹس کے مقابلوں میں کرکٹ ، فٹ بال ، والی بال، کبڈی، شوٹنگ ، آرم ریسلنگ ، کراٹے اور ٹیکنالوجی کے مقابلوں میں کوڈنگ اور روبوٹکس شامل ہے ۔ انور احمد نے کہا ہے اب تک اسپورٹس اور ٹکنالوجی مقابلوں میں شرکت  کے لئے  نوجوانوں کا زبر دست ردعمل حاصل ہوا ہے اور
اسپورٹس اور ٹیکنالوجی مقابلوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 29 / سپتمبر مقرر کی گئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.