the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 11 دسمبر ( یو این آئی) ”شعبہ اسلامک اسٹڈیز ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا مقصد اسلامیات میں علم وتحقیق کے ایسے ماہرین تیار کرنا ہے جو نہ صرف ہندوستان بلکہ عالمی معاشرہ میں اپنا متوقع مثبت کردار ادا کر سکیں اور عصر حاضر میں اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے جو سوالات اٹھ رہے ہیں ان کا علمی انداز میں مدلل



جواب دے سکیں“۔
ان خیالات کا اظہار پروفیسر محمد فہیم اختر، صدر شعبہ اسلامک اسٹڈیز نے ’اسلامک اسٹڈیز کا تصور اور موجودہ دور میں اس کی معنویت‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
یہ پروگرام بزم طلبہ، شعبہ اسلامک اسٹڈیز کی جانب سے ایم اے اور پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے والے نئے طلبہ کے آن لائن اورینٹیشن کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.