the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 31/ اگست (یواین آئی)ملک کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے سائنس کے تقریبا450اساتذہ نے شہر حیدرآباد میں ہوئے آن لائن تربیتی قومی ورکشاپ میں شرکت کی جو شعبہ کیمسٹری انوار العلوم کالج حیدرآباد کی جانب سے تلنگانہ سائنس فیئر اکیڈمی حیدرآباد کے اشتراک سے



منعقد کیاگیا تھا۔
ورکشاپ کنوینر ڈاکٹر سیدہ ثمینہ عزیز (ایچ او ڈی کیمسٹری، وائس پرنسپل انور العلوم کالج) کے ہمراہ تدریسی اور غیر تدریسی اہلکاروں نے تربیتی سرگرمیاں انجام دیں۔
ملک کی مختلف ریاستوں کے تقریبا 150 اساتذہ نے اس اہم معلوماتی ورکشاپ میں شرکت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.