حیدرآباد22جون(یواین آئی)تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے بیشتر اسکولس کی جانب سے آن لائن کلاسس کا آغاز کردیاگیا۔
ان کلاسس کے ذریعہ اسکولس کے ذمہ دار
چاہتے ہیں کہ لاک ڈاون کی وجہ سے بند اسکولس کی وجہ سے تعلیم کے سلسلہ میں فکر مند طلبہ کیلئے درس وتدریس کا انتظام کیاجائے۔
اس کے لئے ٹکنالوجی کا استعمال کیاجارہا ہے۔