: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آباد 4 فروری (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے ڈائر کٹر آف میڈیکل ایجو کیشن کے تحت 9 سرکاری میڈیکل کالجس کے کلینکل اور نان کلینکل شعبہ جات میں خالی
اسسٹنٹ پروفیسرس کے 313 عہدوں کو پر کرنے کے لئے اعلامیہ جاری کیا ہے۔ ان سرکاری ملازمتوں پر تقر ر ہیلتھ سرویس بورڈ کے ذریعہ کیا جائے گا۔ ایک اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی۔