the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،8جون(اعتماد) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی صورتحال میں دسویں کے تمام طلبا کو پاس کردیا ہے- 
یہ فیصلہ چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے پیر



کے روز یہا ہوئی ایک اعلی سطحی اجلاس میں لیا گیا-
تمام طلبا کو انٹرنل اسائمنگمنٹ کی بنیاد پر پاس کیا جائے گا-  پریس ریلیز کے مطابق تلنگانہ میں 534903 طلبا ایس ایس سی امتحانات دے رہے تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.