the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) ریلوے کی وزارت نے آج غیر تکنیکی زمرہ میں تقریباً 35 ہزار بھرتیوں کے تعلق سے سوشل میڈیا کے ایک حصے میں آنے والی مبینہ گمراہ کن خبروں کی سلسلے وار طریقے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کسی بھی امیدوار کے لیے مقابلے کے مواقع کم نہیں ہوئے اور نہ ہی کسی



کا کوئی نقصان ہوسکتا ہے ۔
ریلوے کی وزارت نے یہاں کہا کہ دوسرے مرحلے میں کمپیوٹر پر مبنی ٹیسٹ کے لئے امیدواروں کے انتخاب کا عمل 28 فروری 2019 کو شائع کئے گئے نوٹی فکیشن میں تفصیل سے بتایا گیاتھا۔
13 زمروں کے عہدے گریجویٹ اور چھ زمروں کے عہدے 12 ویں پاس لوگوں کے لئے نوٹیفکیشن کیے گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.