the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 08 ستمبر(یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے کہا ہے کہ ہندوستان خواندگی مشن کے ’پڑھنا لکھنا مہم‘ کے تحت 2030 تک پوری طرح خواندہ ملک بن جائے گا۔
ڈاکٹر نشنک نے آج یہاں کووڈ دور میں عالمی یوم خواندگی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ "ہر کوئی جانتا ہے کہ ناخواندگی ایک عالمی مسئلہ ہے۔ ایسی صورتحال میں پوری دنیا میں ناخواندگی کے خاتمے کی کوششوں پر 1965 سے خصوصی توجہ دی جارہی ہے‘‘۔
یونیسکو کی گلوبل



ایجوکیشن مانیٹرنگ رپورٹ 2017-18 کے مطابق پوری دنیا میں کل ناخواندہ بالغوں میں سے 35 فیصد ہندوستان میں ہیں۔ تاہم ہندوستان نے بالغوں کی خواندگی کی شرح میں مستقل پیش رفت کی ہے۔ ہندوستان میں بالغ خواندگی کی شرح 1961 میں 27.8 فیصد ، 1981 میں 40.8 فیصد اور 2011 میں 69.3 فیصد تھی۔
این ایس ایس او کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سال 2017-18 میں خواندگی کی شرح 26.1 فیصد تھی جبکہ بالغوں میں خواندگی کی شرح 73.9 فیصد تھی۔ ہم 2030 تک سو فیصد خواندگی کا ہدف حاصل کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ "

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.