نئی دہلی ، 8 مارچ ( یواین آئی ) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکریال ’ نشنک ‘ نے آج یہاں 13 ریاستوں کے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے 50 اسکولوں سے 120 گرافک کامکس
کا اجرا کیا ۔
ڈاکٹر نشنک نے ان کامکس کے تعلق سے کہا کہ یہ کامکس تعلیم اور مضامین کو دلچسپ اور قابل فہم بناتے ہیں۔
یہ بہترین تدریسی معاون بھی ثابت ہوں گے۔