the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،10 دسمبر(یواین آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے طلبہ کو اس کورونا کی وبا کے بحران کے دوران پڑھائی جاری رکھنے کی ستائش کرتے ہوئے اسکولی زندگی میں جلد واپس لوٹنے کا بھروسہ دلایا ڈاکٹر نشنک نے آج یہاں ایجوکیشن ڈائلوگ کے گیارہویں ایڈیشن کے تحت ٹیچروں،سرپرستوں اور طلبہ کے ساتھ لائو انٹرایکشن میں تعلیم اور تعلیم سے متعلق دیگر مسئلوں پر تفصیلی بات چیت کی۔
انہوں نے طلبہ کو اس وبا کے بحران کے



درمیان حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ آپ سبھی کو اپنی اسکولی زندگی کی بہت یاد آتی ہوگی لیکن سب نے اس مشکل وقت میں بھی پڑھائی جاری رکھی جو کہ بےحد قابل ستائش ہے۔

انہوں نے کہا،’’میں آپ سبھی کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ آپ جلد ہی اپنی اسکولی زندگی میں واپس لوٹیں گے لیکن تب تک مختلف طریقوں سے جیسے کہ پین فرینڈ کلچر ،مائی بک، کینپین وغیرہ کے ذریعہ نہ صرف اپنے دوستوں سے جڑے رہ سکتے ہیں بلکہ تعلیم کے عمل کو جاری رکھ سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.