the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 12 جنوری (یواین آئی) مرکزی وزیرتعلیم رمیش پکھریال ’نشنک ‘ نے منگل کے روز امریکہ میں ہندوستان کے سفیر ترنجیت سنگھ سندھو سے ملاقات کر کے ملک کی نئی تعلیمی پالیسی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور اس کے امریکہ کے مختلف اعلی تعلیمی اداروں میں اس کی تشہیر کے لئے تعاون طلب کیا ۔
ڈاکٹرنشنک نے مسٹر سندھو کو یہاں کہا کہ ہندوستان کا سفارت خانہ امریکہ کے مختلف اعلی تعلیمی اداروں میں قومی تعلیم پالیسی 2020 کی وسیع پیمانے پر تشہیر کے لئے کئی سیمینار / ویبنار / کانفرنسوں / ورکشاپس وغیرہ کے انعقاد کی کوشش کرسکتا ہے۔ اس طرح کےاہتمام ہندوستانی قونصل خانے کی جانب سے بھی



کئے جا سکتے ہیں۔
انہوں نے مسٹر سندھوسے امریکہ کے ہندوستانی قونصل خانوں سے مشورہ کر کے مختلف فریقین سے یہ معلوم کرنے پر زور دیا کہ ہندوستان میں اپنے کیمپس کھولنے کے لئے امریکی یونیورسٹیوں کی کیا توقعات ہیں ، جس سے اسٹڈی ان انڈیا اسکیم کے تحت امریکی طلباء کوہندوستان میں متوجہ کرنے کے طریقے تلاش کئے جا سکیں۔
مرکزی وزیر نے سفیر کو یہ بھی بتایا کہ رابطے کے تحت امریکہ کی طرف سے مشترکہ تحقیقاتی تجاویز (74.80 کروڑ) کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو منظورکیا گیا تھا ۔ انہوں نے کہا ’’ مجھے امید ہے کہ امریکہ میں ہندوستان کاسفارت خانہ اس اسکیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا‘‘ ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.