: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 14اکتوبر (یو این آئی) ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پرانھیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان
کے ڈائرکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ وہ ایک سچے دیش بھکت اور سماجی ومذہبی ہم آہنگی کا استعار ہ تھے اوار اسی کے ساتھ وہ ہندوستان میں سائنسی وروحانی ترقی کے خواہاں تھے۔