the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئي) مرکزی وزیر تعلیم رمیش پوکھریال 'نشانک' نے جمعرات کے روز کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشئل انٹلیجنس) سے متاثرہ موجودہ نسل کو مؤثر ذہانت کی طرف لے جائے گی اور اس پالیسی سے صلاحیتوں کی نشاندہی کرکے اس کی ترقی اور افزائش بھی کی جائے گی۔
یہاں شاردا یونیورسٹی کے چوتھے کنوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نشانک نے کہا کہ آج کا دن اس ادارے سے ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ کے لئے تبدیلی کا دن ہے



اور اب آپ جہاں بھی جائیں، اپنی جڑوں سے وابستہ رہیں اور اپنے کام کے میدان میں ہندوستانی اقدار کا واضح چھاپ رکھیں۔
آج شادا یونیورسٹی کے 3593 طلبہ کو بیچلر ڈگری اور 1203 طلبہ کو ماسٹر ڈگری اور 51 طلبہ کو پی ایچ ڈی ڈگری دی گئی اور 26 طلبہ نے طلائی تمغے اور 6 طلبہ نے چانسلر میڈلز حاصل کیے ہیں ۔
پروگرام میں میگھالیہ کے وزیر اعلی کونراڈ سنگما، کوالٹی کونسل آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر روی سنگھ، یونیورسٹی کے چانسلر پی کے گپتا، موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.