the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج یقین کا اظہار کیا کہ نئی تعلیمی پالیسی ہنر کی بنیاد پر’آتم نربھر بھارت‘ بنانے کے ملک کے عزم کو پورا کرے گی مسٹر سنگھ نے آج یہاں کھیل اور نوجوان امور کی وزارت کی جانب سے نئی تعلیمی پالیسی 2020 پر منعقد ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں نوجوانوں کی تعداد ہے اور ہندوستان دنیا کے سب سے نوجوان



ممالک میں سے ایک ہے۔’نوجوان ہماری وہ طاقت ہیں جن کی مدد سے ہم بڑے سے بڑا مقام حاصل کر سکتے ہیں‘۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں یہ پہلی ایسی پالیسی ہے جس میں ڈھائی لاکھ پنچایتوں، 6600 بلاک اور 676 اضلاع کی حصہ داری رہی ہے۔ یہ بڑی تعداد میں اساتذہ، ماہرین تعلیم، گارجین اور دیگر شہریوں کی جانب سے دیے گئے دو لاکھ سے زیادہ مشوروں کو دھیان میں رکھ کر تیار کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.