: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ،31جنوری (یواین آئی)پرگتی میدان میں ہر سال منعقد ہونے والا نئی دہلی عالمی کتاب میلہ اس بار 10 سے 18 فروری تک ہال نمبر 1 سے 5 میں منعقد ہوگا اس بار دنیا کے سب سے بڑے کتاب میلے میں بچوں کے لیے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے مطابق 'سننے، بولنے، لکھنے
اور پڑھنے' کی چاروں زبانوں کی مہارتوں کی نشوونما پر خصوصی توجہ دی جائے گی این بی ٹی کی ایک ریلیز کے مطابق پرگتی میدان میں بچوں کا ایک الگ اسٹیج (بال منچ)تیار کیا جا رہا ہے جہاں ملک بھر کے عظیم کہانی کار، شاعر اور ادیب بچوں کو دلچسپ، تحریک دینے والی کہانیاں سنائیں گے۔