: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / پٹنہ/4جون(ایجنسی) سی بی ایس ای نے NEET 2018 کے نتائج کو جاری کیا ہے.اس امتحان میں بہار کی کلپنا کمکاری نے ٹاپ کیا ہے، کلپنا کو نیٹ 2018 میں
99.99 فیصد نشانات ملے ہیں، کلپنا نے 720 پوائنٹس میں سے 621 پوائنٹس حاصل کیے ہیں، پورے ملک میں ٹاپ کیا ہے، اس سال قریب 13 لاکھ طالب علموں نے اس امتحان میں حصہ لیا تھا.