: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 02 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ریاستی وزیر ادے ندھی اسٹالن کے قومی اہلیت اور داخلہ ٹیسٹ (NEET) کے امتحان کے انعقاد کے خلاف تمل ناڈو میں پچاس دنوں میں 50 لاکھ دستخط جمع کرانے کی مہم شروع کرنے کے اعلان
کے خلاف داخل عرضی کو آج مسترد کر دیا جسٹس سوریہ کانت اور کے وی وشو ناتھن پر مشتمل بنچ نے عرضی گزار ایم ایل روی کی عرضی پر غور کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا مسئلہ کسی مفاد عامہ ( PIL ) کے تحت نہیں اٹھایا جانا چاہئے۔