نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ کورونا کے سبب جن امیدواروں کا نیشنل ایلیجیبلٹی کم انٹرنس ٹیسٹ (نیٹ) چھوٹ گیا ہے‘ انھیں پیر کو دوبارہ موقع دے۔
چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی
صدارت والی تین رکنی بینچ نے نیٹ امتحان کا انعقاد کرنے والی نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کو 14 اکتوبر کو امتحان کروانے اور 16 اکتوبر کو نتائج کا اعلان کرنے کا حکم دیا۔
بینچ کا یہ حکم سالسٹر جنرل تُشار مہتا کے ہاں بھرنے کے بعد آیا۔