: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/8مارچ(ایجنسی) ریاست کے گورنمنٹ پرائیوٹ آیوش کے یونانی ،آیورویدک اور ہومیوپیتھک میڈیکل ڈگری کالجوں میں اب نیٹ کے توسط سے داخلے لئے جائیں گے۔
یہ اطلاع دائریکٹر یونانی خدمات
ڈاکٹر محمد سکندر حیات صدیقی نے آج یہاں دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تعلیمی سیشن 2018-19کے لئے انڈر گریجویٹ (بی یو ایم ایس بی اے ایم ایس بی ایچ ایم ایس) نصاب میں داخلہ پانے کے لئے جو خواہشمند ہو وہ سی بی ایس ای کے ذریعہ منعقد نیٹ کے امتحان جو 6مئی 2018کو منعقد ہوگا۔