: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 8 ستمبر (یو این آئی) نوجوان اسکالرس اور محقیقن کو مسلم تاریخ اور ہندوستان کی آزادی کے حصول میں مسلمانوں کی خدمات سے متعلق تاریخی دستاویز جو
مختلف صوبائی آرکائیوز میں موجود یہاں پر تحقیق کرنی چاہیئے- محقیقن ان دستاویزات کو باہر نکالیں اور مسلمانوں کے رول اور تاریخی کرداروں کو قومی اور عالمی سطح پر اجاگر کریں-