: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19ستمبر (یو این آئی) سیمانچل کی تعلیمی، معاشی، سماجی اور سیاسی ترقی اور بیداری پیدا کرنے کے لئے ہمہ جہت کوشش کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مقررین نے
کہا کہ سیمانچل کی پسماندگی کی وجہ جہاں علاقے میں آنے والا تباہ کن سیلاب ہے وہیں حکومت کا نظر انداز کرنا، عوامی نمائندگیوں کی کوتاہی اور عوام کی اپنے حقوق کی عدم آگاہی ہے۔