the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 31/ دسمبر(یواین آئی)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم 2018-19 بیچ کے فالو آن کورسز انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے طلبہ کے لیے سال دوم اور سال آخر کی بقیہ فیس کی ادائیگی کی سہولت دی جارہی ہے۔
طلبہ اور اولیائے طلبہ سے حاصل ہونے والی نمائندوں کے پیش



نظر یونیورسٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
پروفیسر ابوالکلام، ڈائرکٹر، نظامت کے مطابق، 2018-19 بیچ کے طلبہ جنہوں نے اپنے دوسرے سال 2019-20 میں اندراج کیا ہے اور کسی وجہ سے کم فیس ادا کی ہے، ان کو فون نمبر اور ای میل کے ساتھ اپنی تفصیلات 8/ جنوری 2021 تک متعلقہ ریجنل یا سب ریجنل سنٹرس پر جمع کرنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.