: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) مرکزی حکومت نے نئے تعلیمی سیشن کے لئے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی
کتابیں دستیاب کرانے میں تاخیر سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ماہ کے آخر تک کونسل کی طرف سے کلاس 6 کی تمام نصابی کتابیں دستیاب کرادی جائیں گی۔