: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) اتر پردیش میں یوگی حکومت مسلسل بڑے فیصلے لے رہی ہے. ایسا ہی ایک اور فیصلہ تعلیم کی سطح کو بہتر بنانے کے لئے ہوسکتا ہے. بحث ہے کہ یوپی کے مدرسوں کو تعلیم کے سطح پر ہائی ٹیک
بنانے پر کام چل رہا ہے. اب یو پی کے مددرسوں میں این سی ای آر ٹی کی کتابوں کو شامل کیا جائے گا. اسے لاگو کرنے پر تیاریاں چل رہی ہیں. اس میں ریاضی ، سائنسی کی پڑھائی کو دسویں سے اوپر کی کلاسوں میں لازمی کرنا شامل ہے.