: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 8 نومبر (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام ہندوستانی زبانوں کے مرکز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے اشتراک سے سہ روزہ قومی سمینار میں افتتاحی تقریب میں خیر مقدمی کلمات پیش کرتے ہوئے قومی اردو
کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے کہا کہ اس سیمنار کے لیے معاصر ادب کا تنقیدی، تحقیقی اور تخلیقی منظر نامہ اس لیے منتخب کیا گیا کہ ادب کے پورے منظر نامہ کی ایک تصویر سامنے آئے اور تحقیق و تنقید اور تخلیق کی مجموعی پیش رفت کا اندازہ لگایا جا سکے۔