: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12اکتوبر (یو این آئی) قومی اردو کونسل اردو زبان کی ترویج و اشاعت اور اس کی رسائی کا دائرہ وسیع سے وسیع تر کرنے کے اپنے عزائم پر کاربند ہے اور اس سلسلے
میں جدید ٹکنالوجی کا بھی بھرپور استعمال کررہی ہے، جس کے خاطر خواہ نتائج حاصل ہورہے ہیں ان خیالات کا اظہار کونسل کے ڈائرکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد نے آج اپنے ایک بیان میں کیا۔