the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 3 ستمبر (یو این آئي) عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر ہر سال دیا جانے والا قومی ایوارڈ اس بار کووڈ 19 کی وجہ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دیا جائے گا۔
مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال 'نشانک' نے جمعرات کے روز یہاں ٹوئیٹ کرکے یہ اطلاع دی۔
وزیر تعلیم نے آج صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند سے



ملاقات کی اور یوم اساتذہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب اور ایوارڈ تقسیم کے سلسلے میں انہیں بھی مدعو کیا۔
وزیر موصوف نے ٹوئیٹ کرکے کہا کہ "آج میں نے عزت مآب صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند جی سے ملاقات کی اور انہیں 5 ستمبر 2020 کو 'یوم اساتذہ' کے موقع پر ہونے والے ورچوئل-ایونٹ اور 'نیشنل ٹیچر ایوارڈ' کے لئے مدعو کیا"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.