حیدرآباد/18ستمبر(اعتماد نیوز) نیشنل ٹیالنٹ سرچ اگزامنیشن اور نیشنل مینس کم میرٹ اسکالرشپ کے لیے 4 نومبر کو امتحان منعقد ہونے والا ہے، 14 ستمبر تک یا اس سے قبل فیس
داخل نہ کرنے والے طلبہ جنہوں نے درخواستیں آن لائن رجسٹر نہیں کروائیں انہیں ایک دن 19 ستمبر کو آن لائن درخواستیں داخل کرنے اور آن لائن رجسٹریشن کی اجازت دی گئی ہے، مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ http://bse.telangana.gov.in سے حاصل کی جاسکتی ہے-