the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) این ایچ اے ائی NHAI ریکروٹمنٹ 2018 نیشل ہائی ویز اتھاریٹی آف انڈیا نے فینانس پروفیشنل کے 70 عہدوں پر بھرتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، امیدواروں کی اپائنٹمنٹ کنٹراکٹ بیس پر کیا جائے گا، جن لوگوں کے پاس کامرس/اکاؤنٹس کی ڈگری ہے، وہ ان عہدوں پر درخواست دے سکتے ہیں، ساتھ ہی ICIC / ICWAI اور ایم بی اے (فینانس) بھی درخواست دے سکتے ہیں. دراخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 12 دسمبر ہے-

پوسٹ کا



نام
ینگ پروفیشنل (فینانس)

کل عہدوں کی تعداد
70 عہدے

صلاحیت
کامرس / اکاؤنٹس کی ڈگری والے اور آئی سی اے آئی/آئی سی ڈبلیو اے آئی/ ایم بی اے (فینانس) والے درخواست کرسکتے ہیں.

عمر کی حد
ان عہدوں پر 32 سال کی عمر والے درخواست دے سکتے ہیں.

تنخواہ
60،000

ایسے دے درخواست
نیشنل ہائی ویز اتھاریٹی آف انڈیا کی آفیشل ویب سائٹ nhai.org پر جاکر درخواست دے سکتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.