: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،22 اکتوبر(ذرائع) 17 واں قومی مقابلہ 'کلور چیمپ -24'، جس میں بڑے شہروں بشمول حیدرآباد، چنئی، بنگلور، کوئمبتور، دہلی اور جے پور کے ہونہار بچےحصہ لیں گے،
اتوار، 27 اکتوبر کو حیدرآباد میں ایس آر کلاسک کنونشن، شمش آباد میں منعقد ہوگا۔گلوبل آرٹ کے زیر اہتمام، قومی آرٹ مقابلے کا مقصد بچوں کی فنکارانہ اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔