the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) فروغ انسانی وسائل (ایچ ار ڈی) کے مرکزی وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال نیشنک نے ملک میں کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ کی وبا کے سبب پیدا شدہ بحران کے پیش نظر آن لائن تعلیم کو فروغ دینے کے مقصد سے’بھارت پڑھے آن لائن‘ پروگرام کی شروعات کی ہے۔
ڈاکٹر نیشنک نے کہا کہ ایک ہفتے تک چلنے والے اس آن لائن تعلیمی پروگرام کے بارے میں کوئی مشورہ ’بھارت پڑھے آن لائن ہیش ٹیگ‘ پر



پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں ’بھارت پڑھے آن لائن ایچ ایم آر ڈی @ جی میل ڈاٹ کام‘ پر بھی ارسال کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے اس مہم کا مقصد ہندوستان میں ڈیجیٹل ایجوکیشن کے لیے دستیاب پلیٹ فارم کو مزید فروغ دینے اور پورے ملک میں دانشوار افراد سے اسے بہتر بنانے اور اس میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشورہ طلب کیا ہے۔ تمام رائے مشورے براہ راست فروغ انسانی وسائل کے وزیر کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.