the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اتوار 28اگسٹ کو ملک بھر میں انٹرنس ٹسٹ کا انعقاد  
اگسٹ 27 (پریس نوٹ) سیول سرویسس  2022-2023کی مفت کوچنگ  کے لئے  ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی  کا انٹرنس ٹسٹ  مختلف ریاستوں میں قائم  83 مراکز پر اتوار 28   اگسٹ کو  دوپہر دو بجے سے پانچ بجے تک منعقد ہوگا۔ ایسے طلبہ جو کسی وجہ سے اکیڈیمی کی ویب سا ئٹ پر آن لائن  رجسٹریشن نہ کروا سکے ہوں  ان کے لئے انٹرنس ٹسٹ کے دن امتحان کے سنٹرز پر اسپاٹ رجسٹریشن کی سہولت رکھی گئی ہے۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے منیجنگ ڈآئرکٹر انور احمد نے کہا کہ ایسے طلبہ کے لئے 28 اگسٹ کو  11بجے سے ایک بجے کے دوران ان کے قریبی انٹرنس سنٹر پر اپنی ایک پاس پورٹ سائز تصویر اور کسی مستند شناختی کارڈ



کےساتھ رجسٹریشن  کی سہولت  رکھی  گئی  ہے ۔ اس کے  بعد وہ  انٹرنس ٹسٹ میں شرکت کر سکتے ہیں۔ انٹرنس ٹسٹ کے مراکز کی لسٹ  ایم ایس کے ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔ حیدرآباد میں ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی  کے اس انٹرنس ٹسٹ کےلئے تین مراکز ایم ایس جونئر کالج  ماں صاحب ٹینک، ایم ایس جونئر گرلز کالج ملک پیٹ اور ایم ایس جونئر کالج  شاہ علی بنڈہ پر قائم کئے گئے ہیں  اسی طرح تلنگانہ میں کل 9 مراکز اور آندھرا پردیش میں 8 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔
ہندوستان کے 75 ویں یوم آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کی  UPSC مفت رہائشی کوچنگ کے لیے نشستوں کی تعداد 40 سے بڑھا کر 75 کی گئی ہے۔ اکیڈیمی میں لڑکیوں کے لئے بھی نان ریسڈنشیل کوچنگ کی سہولت رکھی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.