the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

حیدرآباد آباد 17/ اکتوبر( پریس ریلیز) ایم ایس کے درجنوں طلبہ کو 2021 کے IIT  ( ایڈوانس) کے امتحان میں نمایاں رینکس کے ساتھ کامیابی حاصل ہوئی.

  ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی کی طرف سے جاری ایک پریس بیانیہ میں اس کی جانکاری دی گئی .

 ایم ایس آئی آئی ٹی اکیڈمی کے ڈائریکٹر  افضل الرحمن نے بتایا کے 2021 کے  آئی آئی ٹی( ایڈوانس) کے امتحان میں ایم ایس کے درجنوں طلبہ کو او بی سی( معاشی پسماندگی) اور جنرل کیٹیگری کے زمرے میں شاندار ر ینکس حاصل ہوئے ہیں .انہوں نے کہا کہ سب سے بیسٹ ر ینکس جو عدنان منصور(R.No.6077035 ) کو حاصل ہوا اسے  (Rank 183) حاصل ہوا ہے.

 

 انہوں نے کہا کہ اس شاندار کامیابی اور ٹاپ رینکس حاصل ہونے کے سبب اب ملک کے معروف آئی آئی ٹیز میں ان کامیاب طلباء کی سیٹی کنفرم ہوگئی ہیں .

دیگر ٹاپ رینکس حاصل کرنے والے طلبہ کی تفصیل پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 

1)عدنان منصور    (Rank 183)

.(2) محمد حنان  (Rank 662)

  (3) محمد سمید


dir="LTR">
 حسین  (Rank 1897)

(4) ماہر حسین  (Rank 2511)

(5)عمر شبین  (Rank 4501) 

(6)محمد شورای (Rank 5211)

  (7) توفیق  (Rank 9826)

 

 اس کے علاوہ مزید کی طلباء نے اس فہرست میں اپنی جگہ بنائیں  انہوں نے کہا کہ ان تمام طلبہ کو IIT(mains) میں بھی نمایاں رینکس حاصل ہوئے تھے  اور ان میں سے بیشتر کو 99اور اس سے زیادہ نشانات حاصل ہوئے.

 ایم ایس کے مینجمنٹ نے ان کامیاب طلباء اور

ان کے والدین کو مبارکباد دیں اور ان کے بہتر مستقبل کی دعائیں دیں .

واضح رہے کہ ایم ایس کی اسٹرٹیجک درسی پلان اور طلبہ کی محنت اس اعلی کامیابی کا سبب بنا اور ایم ایس کی کوششوں سے اب تک 117 طلباء  کو ملک کے مختلف  آئی آئی ٹی(IITs)اور  ان آئی ٹیز(NITs) میں داخلہ مل چکا ہے.

 دوسری طرف ہریانہ کے  نیشنل انسٹیٹیوٹ اف ڈیزائننگ (NID) کے امتحان میں بھی ایم ایس کے ایک طالب علم کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی اس طالبعلم کا نام  عادل محمد ہے جس نے اس کے prelims امتحان میں (rank41)   اور mains    کے امتحان میں  (Rank 114) حاصل کیا تھا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.