the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

حیدرآباد، 18/جون:۔ (پریس ریلیز) انٹرمیڈیٹ 2020 کے نتائج میں ایم کے طلباء ایک بار پھر 991 نشانات لاکر اسٹیٹ ٹاپ رینک حاصل کیا۔  جبکہ17 طلباء نے 98% نشانات لائے۔
تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کی طرف سے جاری آج ریزلٹ میں ایم ایس کی مہروز نساء (H.T.No. 2060212653) نے BiPC زمرہ میں 991 نشانات لاکر اسٹیٹ ٹاپ کا اعزاز حاصل کیا۔جبکہ اقبال النساء زیبا نے (H.T.No. 2060213219) نے 990 نشانات لاکر دوسرا مقام حاصل کیا۔

ایم ایس کے سینئر ڈائرکٹر معظم حسین آج پریس کو اس کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ الحمداللہ ایم ایس کے 2 طلباء نے ایک بار پھر انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں بلترتیب 991اور 990 نشانات لاکر ملت کا سر فخر سے اونچا کردیا۔انہوں نے بتایا کہ امسال سیکنڈ ائیر انٹرمیڈیٹ میں 17 طلباء نے  98% نشانات حاصل کیئے جب کہ انٹرمیڈیٹ فرسٹ ائیر میں  7  طلباء نے 98%نشانات حاصل کیا۔

 MPC کیٹگری میں عمتر رحیم حالا (H.T.No.2061218295)نے 987نشانات حاصل کیا۔ ملحیہ ضیاء موہی الدین (H.T.No. 2061225770) نے 981 نشانات اور مہوش (H.T.No. 2061225810)  نے 980نشانات 

 (1مہروز نساء (H.T.No. 2060212653)  991 نشانات
(2 اقبال النساء زیبا  (H.T.No. 2060213219)  990 نشانات
(3 وردھا شمایم (H.T.No. 2060212942)  990 نشانات
 (4سمیرا محسین(H.T.No. 2060206689)  987 نشانات
 (5حفصہء (H.T.No. 2060211597)  986 نشانات
 (6سیدہ نورین فاطمہ (H.T.No. 2060213288)  985 نشانات
 (7سفرینہ ای ایس (H.T.No. 2060231585)  985 نشانات
(8صومیہ (H.T.No.2061219305) 985 نشانات
(9زہرہ صباحت (H.T.No. 2061219517) 985 نشانات
(10مدیحہ احمد (H.T.No. 2061219483)  984 نشانات

 (11شامنہ پی وی (H.T.No. 2060212856)  984 نشانات
 (12مہرہ رخسار  (H.T.No. 2060213255)  983 نشانات
 (13مریم تقدیس  (H.T.No. 2060211839)  981 نشانات
 (14سیدہ عدیبہ نوشین  (H.T.No. 2060231481)  980 نشانات
جبکہ فرسٹ ائیر ٹاپر کی فہرسٹ میں 7 طلباء شامل ہے۔
(1 ممتاز خالد  (H.T.No. 2061122683)  500/490 نشانات
(2 محمد فہد  (H.T.No. 2060132753)  500/490 نشانات
(3   سید نمیر انجم (H.T.No. 2061127471)  500/488 نشانات
(4 ثانیہ مہرین  (H.T.No. 2060108876)  470/465 نشانات
(5   سمیہ رئیس خاں  (H.T.No. 2060109155)  400/434 نشانات
(6 سمیہ محمد عبدالحکیم  (H.T.No. 2060133144)  440/434 نشانات
(7  فرحین محمد ہشمت (H.T.No. 2060114583)  440/434 نشانات

ایم ایس کے چیرمین محمد عبدالطیف خان نے کہا کہ ایم ایس کی شروع سے ہی یہ کوشش رہی کہ ایم ایس کے طلباء تعلیم کے میدان میں سر فہرست رہیں اس نشانہ کو سامنے رکھتے ہوئے ہی طلباء کو ایم ایس اسکول اور کالجوں میں تعلیم دی جاتی ہے جسکا نتیجہ یہ ہے کہ ہر



سال ایم ایس کے طلباء اسٹیٹ ٹاپ رینک حاصل کرلینے ہیں۔انہوں نے اس کامیابی پر طلباء، اولیائے، طلباء اور اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے بتایا کہ  اسٹیٹ ٹاپ رینک کی اعلیٰ نشانات لانے میں طلباء کی تعداد میں بھی سال با سال اضافہ ہو جاتا رہا ہے۔ اور پورا سہرا ہمارے طلباء اور اساتذہ کو جاتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس ایم ایس کے 1106 طلباء نے 90% سے لیکر 98% فی صد کے نشانات حاصل کیا تھا۔جب کہ 20 طلباء نے 98% سے اوپر نشانات لائے۔ دو طلباء نے 987 نشانات کے ساتھ سیٹیٹاپر کا مقام حاصل کیا۔


سینئر دائرکٹر معظم حسین نے اولیاء طلباء کو مبارک دی اور کہا کہ اس کامیابی کا سہرا خصوصاً ماؤں کے سر باندھ جائے گا۔
 انہوں نے طلباء کو Motivateکرتے ہوئے کہا کہ وآپ سیول سرویسز میں اپنا کیریئر بنانے کی سعی کریں۔ 

ایم ایس کے مینیجنگ ڈائرکٹر انور احمد نے بتایا کہ ایم ایس نے حالیہ Covid-19 کے چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے اپنے کو پوری طرح  ہم اہنگ کرلیا ہے۔
لاک ڈاؤن میں طلباء کی تعلیم کا نقصان نا ہو اسکے لئے ایم ایس نے Technology کا استعمال کرتے ہوئے Blended Learning استعمال کرنا شروع کردیا ہے اور موجودہ وقت میں  Social Distancing پر عمل پیرا ہوتے ہوئے طلباء کو  آن لائن کے ذریعہ کلاسیز لی جا رہی ہے۔
ایم ایس نے اپنی ریسرچ ٹیم کے ذریعہ Syllabus کو E-Lessons میں منتقل کردیا ہے تاکہ طلباء تعلیم کو اس نئے ماحول میں تعلیم حاصل کرنے میں کوئی مشکلات کا سامنا نا کرنا پڑے۔

مینجنگ ڈائرکٹر انور احمد نے بتایا کہ ایم ایس مینجمنٹ کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی کہ طلباء  شاندار ریزلٹ کریں۔ اپنے عملی زندگی میں ایک کامیاب  کامل مسلمان بن کرزندگی گزاریں۔  انہوں نے کہا کہ ایم ایس ملک کا ایک ایسا منفرد تعلیمی ادارہ ہے جہاں طلباء کو ماڈرن تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کی بھی تعلیم سے اراستہ کیا جاتا ہے۔ انہیں اسلامی علوم سے بھی واقفیت کرایا جاتا ہے تا کہ وہ  ایک عملی مسلمان بنکر اپنے کام سے ملک و ملت کو فیض پہنچائیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ 15 برسوں سے ایم ایس کے طلباء انٹر کے امتحان میں لگاتار  State Level  ٹاپ مارکس لانے کی روایت بنا چکے ۔  گزشتہ  برس بھی انٹر کے نتائج میں ایم ایس کی کارگردگی شاندار رہی۔انٹر فرست ائیر میں دو طالبات نے اسٹیٹ 1st Rank حاصل کیا جبکہ انٹر سکنڈ ائیر میں 16 طالبات نے98%سے زیادہ نشانات حاصل کئے۔ وہیں ڈگری کے امتحان میں ایم ایس کے طلباء نے یونیورسٹی 2nd Rank  حاصل کیا ہے۔ اور حالیہ جاری IITs (Mains) کے امتحان میں ایم ایس کے11 طلباء نے  99%سے بھی زیادہ نشانات حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی اور UCEED میں تین طلباء نے AIR  رینک حاصل کیا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.