the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
انٹر میڈیٹ کے ساتھ آئی آئی ٹی جے ای ای یا نیٹ کی مفت تعلیم
 
ڈسمبر 11 ۔ (پریس نوٹ) سراج شیخ آئی آئی ٹی کھرکپور میں بی ٹیک کورس کے چوتھے سال کے طالب علم ہیں سراج کا تعلق ایک معاشی طور پر پسماندہ خاندان سے ہے ان کے والد ایک میکانک ہیں
سراج کہتے ہیں
"بچپن سے ہی مارک ذ کربرگ میرے رول ماڈل رہے ہیں میں انکی کامیابی سے بہت متاثر رہا ہوں میرا خواب تھا کہ میں ملک کے باوقار آئی آئی ٹی میں داخلہ حاصل کروں "
 
ایم ایس لطیفی 40 ایم ایس کا ایک سی ایس آر پروگرام ہے جس کا مقصد جنوبی ہندوستان کے مسلم طلباء کو آئی آئی ٹی IITاور نیٹ NEETکی طرف راغب کرنا ہے۔ ایم ایس لطیفی 40 کے  کوچنگ پروگرام زریعہ ہونہار طلباء کو بارہویں جماعت کی مفت تعلیم کے ساتھ ھی ساتھ  آئی آئی ٹی یا نیٹ  کی مفت کوچنگ کی پیشکش کی جاتی ہے۔
 
 سراج شیخ نے جب دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا تو انہیں ایم ایس آئی آئی ٹی اکیڈمی کے بارے میں معلوم ہوا
" میں نے ایم ایس اکیڈمی کا  آئی آئی ٹی کوچنگ کے لئے منعقدہ  ٹیسٹ کامیاب کیا اور اس طرح اس کا حصہ بنا "
 
ایم ایس لطیفی 40ایک ایسا انٹگریٹڈ پروگرام ہے جہاں دسویں جماعت کے بعد ایک سخت انتخابی عمل کے ذریعے  40 طلباء کا انتخاب کیا جاتا ہے اور انہیں مفت تعلیم کے ساتھ  مفت کھانے اور رہائش کی سہولت دی جاتی ہے
 
ایم ایس میں دو سالہ قیام کے دوران سراج شیخ کو  انٹرمیڈیٹ کے ساتھ ہی ساتھ آئی آئی ٹی کے داخلہ  امتحان بھی موثر تیاری کروائی گئی
" یہاں لکچررس اتنے اچھے ہیں کہ انہوں نے میری اس طرح تربیت کی کہ آئی آئی ٹی مئنس ، آئی آئی ٹی ایڈوانس کے ساتھ ہی ساتھ بٹس کے داخلہ امتحان میں بھی میں نے آسانی اور اچھے نشنانات سے کامیاب کیا "
 
ایم ایس لطیفی 40 کا مقصد یہ ہے کہ دو سال کی کوچنگ کے بعد طلباء کے بہترین مظاہرہ کرتے ہویے  اتنے با اختیار ہوں  اپنے رینکس کے زریعہ انہیں بہترین



میڈیکل اور انجینئرنگ کالجوں جیسے IITs، NITs، AIIMs، IIMs میں بہ آسانی داخلہ مل جایے بنیادی طور پر یہ کوچنگ طلبہ کو ایک اچھے داکٹر اور انجییر کے علاوہ ایک خلاباز، سائنسدان، محقق وغیرہ کے طور پر اپنا کیریئر  بنانے کی ترغیب دیتی ہے۔ MS کے لطیفی 40 پروگرام میں تعلیم وتربیت کا عمل  طلبہ کو تعلیم میں کمال  اور دانشورانہ صلا حیتیں حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔
سراج شیخ کا ماننا ہے کہ انہوں نے
ایم ایس اور اس کی فیکلٹی کی مدد سے  انڈیا کے سب سے با وقار آئی آئی ٹی کھرکپور میں داخلہ حاصل کیا
"میں سب سے پہلے الله تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
ایم ایس کا ممنون ہوں کہ انہوں نے  میرے خواب کو پورا کرنے میں میری بھرپور مدد کی"
 
ایم ایس نے اس پروگرام کا آغاز  آئی آئی ٹی اور دیگر باوقار اداروں میں مسلمانوں کی برآیے نام نمائندگی کو دیکھ کر سال ۲۰۱۲ میں شروع کیاتھا۔ 
 
 گزشتہ کی طرح اس تعلیمی سال بھی دسویں جماعت میں زیرِ تعلیم  طلبہ و طالبات کے لیےایم ایس لطیفی 40 اسکریننگ ٹیسٹ 9 جنوری اور 15 جنوری 2022 کو آن لائن طریقہ پر انعقاد کیا جائے گا- طلبہ و طالبات کو اختیار ہے کہ وہ دونوں یا دو میں سے کوئی ایک ٹیسٹ لکھ سکتے ہیں -
اس ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو دو سالہ انٹرمیڈیٹ تعلیم کے علاوہ NEET یا IIT-JEE   کی مفت تعلیم دی جائے گی منتخب طلباء کو ڈے اسکالر یا رسڈنشیل طرز پر داخلہ کا انتظام کیا جائے گا - اسکریننگ ٹیسٹ میں کامیابی پر فی طالب علم دو سال کیلئے 5لاکھ روپئے تک کے اسکالر شپس حاصل کر سکتے ہیں
 
 اب تک ایم ایس کے 125 اسٹوڈنٹس کو IITs/NITs میں داخلہ مل چکا ہے اور اب تک ایم ایس نے ملک کو 1530 ڈاکٹرس دیئے ہیں
 
ان اسکریننگ ٹیسٹ کے لئے رجٹریشن ہماری ویب سائٹ
www.mseducationacademy.in
 پر وزٹ کریں
مزید تفصیلات کیلئے
mslateefi40@msinstitutions.in
پر میل کریں یا اس نمبر
+919573519922
پر ربط قائم کریں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.