کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدرآباد - 27 نومبر - اس تعلیمی سال دسویں جماعت
میں زیرِ تعلیم طلبہ و طالبات کے لیےایم ایس لطیفی 40 اسکریننگ ٹیسٹ 9 جنوری
اور 15 جنوری 2022 کو آن لائن طریقہ پر انعقاد کیا جائے گا- طلبہ و طالبات کو
اختیار ہے کہ وہ دونوں یا دو میں سے کوئی ایک ٹیسٹ لکھ سکتے ہیں
-
اس ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے طلبہ و
طالبات کو دو سالہ انٹرمیڈیٹ تعلیم کے علاوہ
NEET یا IIT-JEE کی مفت تعلیم دی جائے گی منتخب طلباء کو ڈے اسکالر یا رسڈنشیل طرز پر
داخلہ کا انتظام کیا جائے گا - اسکریننگ ٹیسٹ میں کامیابی پر فی طالب علم دو سال
کیلئے 5لاکھ روپئے تک کے اسکالر شپس حاصل کر سکتے ہیں
اب تک ایم ایس کے 125 اسٹوڈنٹس کو
IITs/NITs میں داخلہ مل چکا ہے اور اب تک ایم ایس نے ملک
کو 1530 ڈاکٹرس دیئے ہیں
Roman","serif";mso-fareast-font-family:
"Times New Roman"">
ان اسکریننگ ٹیسٹ کے لئے رجٹریشن
ہماری ویب سائٹ
www.mseducationacademy.in
پر وزٹ کریں مزید تفصیلات
کیلئے
mslateefi40@msinstitutions.in
پر میل کریں یا اس نمبر
+919573519922
پر ربط قائم کریں ۔