کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدرآباد 16ڈسمبر (پریس نوٹ) ایم ایس کےطلبہ نے یہ ثابت کردیاکہ کوئی وبا ءبھی ان کو ان کے مقصدسے نہیں ہٹا سکتی۔
MPC، اورBiPC
زمروں ایم ایس کے ٹاپرس نے99فیصد مارکس حاصل کیےاور
MECاور CEC
میں98فیصد
مارکس حاصل کیے۔
MPC
زمرہ
میں ابرار اللہ حقانی نے470میں سے465مارکس یعنی99 فیصدنشانات اسکورکیے۔ اس
طرح
BiPC
میں ارزاں عباس ، حبیبہ نصیر اور یامین رحمٰن نے 440میں سے435
مارکس
اسکور کیے۔
MEC
میں
عایشہ فرحین500میں سے 491 یعنی 98فیصد مارکس اسکور کیے۔
سی
ای سی میں رحمت النسابیگم 500میں سے489 یعنی 98فیصد مارکس اسکور
کیے۔
اس
کے علاوہ طلبہ نے ہر زمرہ میں بہترین مظاہرہ کرتے ہویےاپنے والدین،اساتذہ کا نام
روشن کیا۔
یاد
رہے کہ ہرکامپٹیٹیو
(Competitive)
اور
سبجیکٹیو
(Subjective)
امتحان میں ایم ایس کے طلبہ کی بہترین کاکردگی رہتی ہے۔ایم ایس مینیجمنٹ نےاللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے طلبہ، سرپرست اور ان کے اساتذہ کو اس کی مبارکباد دی۔