the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

حیدرآباد، 29 مئی (پریس نوٹ) ٓٓتلنگانہ  اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کی جانب اعلان کردہ گروپ امتحانات کی آف لا ئن کوچنگ کے لئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کی جانب سے حیدرآباد میں آج اسکریننگ ٹیسٹ منعقدکیا گیا جس میں سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی۔

اسکرینیگ ٹسٹ کے ذریعہ منتخب طلبا و طالبات کے لئےحیدرآباد میں دو مراکز پر ماہر اساتذہ و ٹرینرز کی نگرانی میں گروپ امتحانات کی تیاری کے انتظامات  کئے جائیں گے۔

گروپ  امتحانات کی فری کوچنگ کا  انعقاد  ا یم ایس ایجوکیشنل اینڈویلفیئرٹرسٹ کے ایم ایس خدمت  انیشیٹیو کے تحت کیا جا رہا ہے جس کے لیئے انہیں ریاست تلنگانہ کے محکمہ اقلیتی بہبودکااشتراک حاصل ہے۔

 ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے مینیجنگ ڈائرکٹر انور احمد نے  آج  منعقدہ اسکرینینگ ٹسٹ کے مراکز کا معائنہ کیا اور اس موقع پر طلبہ نے جس طرح جوش و خروش کا



اظہار کیا  انہوں نےاس پر مسرت کا اظہار کیا ۔  انہوں  نے کہا کہ گروپ امتحانات کوچنگ کےلئے منعقدہ ایم ایس کے اسکرینینگ ٹسٹ  کے نتائج کا  اعلان انشااللہ دس جون سے پہلے کردیا جائے گا ۔ منتخب طلبا و طالبات کے لئے مفت آن لائن کوچنگ کاحیدرآبادکے علاقہ مہدی پٹنم اورملک پیٹ میں انتظام کیاگیاہے  یہاںطلباءاورطالبات کےلیےعلیحدہ کلاسس کی سہولت دستیاب  رہے گی۔

 ایسے طلبہ جواسکریننگ  ٹیسٹ میں منتخب نہ ہو سکے ان کے لیےریاست تلنگانہ  کےمختلف اضلاع میں25مراکزپر مفت آن لائن کوچنگ کاانتظام کیا جا رہاہے

مزید معلومات  ایم ایس ایجوکیشنل اینڈویلفیئرٹرسٹ کی ویب سائٹ

www.mseducationacademy.in

سے حاصل  کئے جاسکتے ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.