the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

۔ 75 طلبہ کو مفت اعلیٰ معیاری کوچنگ دی جائے گی

حیدرآباد ۔ 30 اگسٹ ۔ (پریس نوٹ) ہندوستان بھر میں قائم 22 نیشنل لاء یونیورسٹیز میں داخلہ کے لئے ہر سال کامن لاء انٹرنس ٹسٹ ( CLAT) کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے سینئر ڈائرکٹر ڈاکٹر معظم حسین نے کہا کہ ایم ایس نے اس سال 75 طلبہ کو ( CLAT) کی مفت کوچنگ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ کوچنگ آن لائن اور روزآنہ شام پانچ بجے سے ساڑھے سات بجے تک دی جائے گی ۔ اس مقصدکے لئے

 قابل اساتذہ کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں ۔ پہلے آئیں پہلے



پائیں کی اساس پر سب سے پہلے رجسٹریشن کروانے والے 75 طلبہ کو کوچنگ مفت دی جائے گی جبکہ اس کے بعد رجسٹریشن کروانے والوں سے برائے نام فیس لی جائے گی۔

ڈاکٹر معظم حسین نے نوجوانون کو مشورہ دیا کہ وہ حیدرآباد میں قائم باوقار نلسار یونیورسٹی آف لاء سمیت ملک کی دوسری اعلیٰ معیاری نیشنل یونیورسٹیز میں داخلہ کے لیے ( CLAT) کی تیاری کریں اور اسکے لئے ایم ایس بہترین موقع فراہم کر رہا ہے ۔ CLAT کی کوچنگ کے رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے محمد عبد العرفان سے فون نمبر

99661 02428

پر رابطہ قائم کریں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.