the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

حیدرآباد، 14 مئ 2022 (پریس نوٹ) حکومت تلنگانہ کےاعلامیہ کےمطابق ریاست میں مختلف سرکاری محکموںمیںتقریبا80ہزاراسامیاں پُرکی جارہی ہیں۔

ان اسامیوںمیں گروپ وَن،ٹو،تھری،فورکےعلاوہ انجینئرنگ اورمحکمہ پولیس میں بھی ہزاروں اسامیاں شامل ہیں۔

اس حوالے سے ایم ایس ایجوکیشنل اینڈویلفیئرٹرسٹ کے تحت ایم ایس خدمت  تلنگانہ کےطلباء کےلیے محکمہ اقلیتی بہتودکےاشتراک سےمفت کوچنگ کااہتمام کررہاہے۔ اس ضمن میں ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی کےمینجنگ ڈائریکٹرمحمدانوراحمدصاحب نےاپنےادارےکی جانب سےاقلیتی طلباءکومفت کوچنگ فراہم کرنےکےپروگرام کےبارےمیں پریس کوواقف کرایا

انورصاحب نےکہاکہ سرکاری ملازمتوں میں اقلیتی طبقےکی نمائندگی بڑھانےکایہ ایک سنہراموقع ہے

اتنی بڑی تعدادمیں سرکاری ملازمتوں کےاعلان پرانورصاحب نےوزیراعلیٰ کےچندرشیکھرراؤکاشکریہ اداکیااوراقلیتی طلباءسےاپیل کی کہ وہ کثیرتعدادمیںاس کافائدہ اٹھائیں




href="https://urdupostindia.com/ms-education-academy-celebrates-republic-day-holding-a-ceremony-at-the-corporate-office/23954">ایم ایس ایجوکیشن
اکیڈمی خدمت اِنیشٹیو کے تحت گروپ وَن ،ٹواینڈتھری کےلیےمفت کوچنگ کااہتمام کررہی ہے۔

مفت کوچنگ کاحیدرآبادکےمہدی پٹنم اورملک پیٹ میں انتظام کیاگیاہے

طلباءاورطالبات کےلیےعلیحدہ کوچنگ کی سہولیت دستیاب ہے

ریاست کےمختلف اضلاع میں بھی25مراکزپر مفت آن لائن کوچنگ کاانتظام کیاگیاہے

حیدرآباد میں اہتمام کردہ  آف لا ئن کلاسس میں داخلہ کے لئے  29مئی2022کواسکریننگ ٹیسٹ منعقدکیاجائےگا جبکہ آن لائین کلاسس کے لئے رجسٹریشن لازم ہے

مفت کوچنگ کےلیےطلباءایم ایس ایجوکیشنل اینڈویلفیئرٹرسٹ کی ویب سائٹ

www.mseducationacademy.in

 پر اپنا رجسٹریشن کراسکتےہیں ۔ یاد رہے کہ تلنگانہ  اسٹیٹ  پبلک سروس کمیشن  ٹی ایس پی ایس سی  کے کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ31مئی2022 مقررہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.