the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میڈیکل کاوںسلنگ ایکسپرٹ محمد عبد الرب عارف کریں گے خطاب 

25 نومبر - ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی کی جانب سے  ہر سال کی طرح اس سال بھی نیٹ 2021 یو جی ماک کاوںسلنگ کا انعقاد کیا جائے گا  
اس موقع پر تجربہ کار میڈیکل کاونسلنگ ایکسپرٹ محمد عبد الرب عارف صاحب کاونسلنگ سے جڑے تمام مراحل پر روشنی ڈالیں گے 
میڈیکل کاونسلنگ کے حوالہ سے اکثر  یہ دیکھا گیا ہے کہ ایک چھوٹی سی غلطی بھی کسی اہل طالب علم کو  میڈیکل کالج میں داخلہ سے محروم کرسکتی ہے اسکے علاوہ میڈیکل کاونسلنگ کے طریقہ کار سے نا واقفیت سے طلبہ کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس طرح کی صورتحال سے طلبہ کو دور رکھنے اور کاونسلنگ کے طریقہ کار کی مکمل معلومات  فراہم کروانے کے مقصد سے ہر سال ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی ماک کاونسلنگ کا انقعاد کرتی ہے -
اس ماک کاونسلنگ  سیشن میں  تمام تفصیلات جیسے 
1.


style="white-space:pre">
Certificates - Requirement and procurement
2. Web options preference(Boys/Girls)
3. Fee Categories and Reimbursement
4. Reporting/ Non-Reporting Consequences
5. Q & A session
  نکات کا احاطہ کرتے ہوئے ان  پر تبادلہ خیال کیا جائے گا -

ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی کی جانب سے انعقاد کیا جانے والا یہ ماک کاونسلنگ  پروگرام دو روزہ ہوگا 
پہلے دن ماک کاونسلنگ 29 نومبر کو ایس ایس گارڈن فنکشن ہال ملک پیٹ حیدرآباد میں ہوگی 
دوسرے دن ماک کاونسلنگ 30 نومبر کو ڈیسنٹ فنکشن  ہال مہدی پٹنم حیددرآباد پر منعقد ہوگی 
نیٹ 2021 یو جی ماک کاوںسلنگ میں شرکت کے خواہشمند طلبہ وطالبات ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی کی ویب سائٹ 
www.mseducationacademy.in
پر اپنا رجسٹریشن کروا سکتے ہیں 
مزید تفصیلات کیلئے نیچے   دئے  گئے فون نمبرس پر ربط کیا جا سکتا ہے 
Malakpet: 9966160725
Mehdipatnam: 9248004822
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.